پیپلز پارٹی لاہور آج بھارتی آرمی چیف کا پتلا نذ ر آتش کرے گی

پیپلز پارٹی لاہور آج بھارتی آرمی چیف کا پتلا نذ ر آتش کرے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی لاہور آج پانچ فروری کو کشمیری شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے صبح گیارہ بجے پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرے گی ۔اس کے بعد کشمیری عوام پر ظلم و بربریت کرنے والے بھارتی آرمی چیف کا پتلا نظر آتش کیا جائے گا اور پھر صدر پیپلز پارٹی لاہور ثمینہ خالد گھرکی کی قیادت میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرادری کے نعرے ’’لواں گے لواں گے سارے دا سارا کشمیر لواں گے ‘‘ کے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے پریس کلب سے ایوان اقبال ایجرٹن روڈ تک ریلی نکالی جائے گی جس میں پیپلز پارٹی لاہور کے زونل و ڈسٹرکٹ صدور اور۴ آلائیڈ ونگز بھی شرکت کریں گے یہ ریلی ایوان اقبال پر اختتام پذیر ہو گی۔