چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی  مزار قائدؒ پر حاضری، فاتحہ خوانی

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی  مزار قائدؒ پر حاضری، فاتحہ خوانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی (آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی مزار قائد پر حاضری، چیف جسٹس نے مزار قائد پر فاتحہ خوانی کی اور گلدستے بھی رکھے۔اس موقع پر چیف جسٹس نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی رقم کئے۔واضح رہے کہ چیف جسٹس مقرر ہونے کے بعد جسٹس گلزار احمد پہلی بار کراچی آئے ہیں۔
چیف جسٹس

مزید :

صفحہ آخر -