مولانا حامد الحق حقانی کے ملزمان کا گرفتار نہ ہونا المیہ،سیف اللہ قصوری

  مولانا حامد الحق حقانی کے ملزمان کا گرفتار نہ ہونا المیہ،سیف اللہ قصوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( نمائندہ خصوصی)مرکزی مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل سیف اللہ قصوری نے کہا ہے کہ مولانا حامد الحق حقانی پر حملہ کے ذمہ داران کا پانچ روز گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہونا المیہ ہے.خیبر پختونخوا میں مذہبی  رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات بڑھ رہے ہیں. علما کرام پاکستان میں امن کے داعی ہیں.حکومت علما کرام کو تحفظ فراہم کرے.ان خیالات کا اظہار سیف اللہ قصوری نے جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں مولانا حامد الحق حقانی کی دھماکے میں شہادت کے بعد لواحقین سے اظہار تعریت کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کیا .سیف اللہ قصوری نے مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں واصف بصیر، جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ بھی کیا اور مولانا حامد الحق کے  جانشین سے تعزیت کی۔

مولانا حامد ال…