بدترین مہنگائی کے دنوں کے دوران بے نظیر مزدور کار ڈ کا اجراکیا، بلاول بھٹو

بدترین مہنگائی کے دنوں کے دوران بے نظیر مزدور کار ڈ کا اجراکیا، بلاول بھٹو
بدترین مہنگائی کے دنوں کے دوران بے نظیر مزدور کار ڈ کا اجراکیا، بلاول بھٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زردار ی نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے بدترین مہنگائی کے دنوں کے دوران بے نظیر مزدور کار ڈ کا اجراکیاگیا ہے۔
نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ملک میں کم آمدنی والے گھرانے کے لئے زندگی گزرانا نا قابل برداشت ہوتا جا رہا ہے،عید سے قبل کپڑوں کی سلائی کی قیمتوں میں 4.5فیصد اضافہ ہوگیا ہے،عام آدمی عید کے لئے نئے کپڑے بنواتے ہوئے بھی اپنی جیب کو دیکھ رہا ہے۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ گھروں کے کرایوں کی مد میں 9.3فیصد تک اضافے ہو گیا ہے۔

مزید :

قومی -