میانوالی میں بیٹے نے باپ کوموت کے گھاٹ اتار دیا

میانوالی میں بیٹے نے باپ کوموت کے گھاٹ اتار دیا
میانوالی میں بیٹے نے باپ کوموت کے گھاٹ اتار دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن) میانوالی میں ناخلف بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افسوس ناک واقعہ داؤد خیل پیش آیا جہاں بیٹے نے باپ کی جان لے لی۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔ 

پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔