بلوچستان ڈاکٹروں کا ریکارڈ گم کربیٹھا

بلوچستان ڈاکٹروں کا ریکارڈ گم کربیٹھا
بلوچستان ڈاکٹروں کا ریکارڈ گم کربیٹھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکریٹری صحت نصیب اللہ بازئی نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان کے 14ڈاکٹرزملازمت سے غیر حاضر ہو کر بیرون ملک خدمات انجام دے رہے ہیں ۔جیونیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ ان ڈاکٹرزوں کو ملازمت سے برطرف کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ بلوچستان کے 150 ڈاکٹرز کا محکمہ صحت کے پاس کوئی ریکارڈ ہی نہیں ہے ، بلوچستان میں پیتھالوجسٹ صرف 19 ہیں اور 400 لیبارٹریاں کام کررہی ہیں۔ موسیٰ خیل ڈسٹرکٹ ہسپتال کے وارڈ اور سرکاری مکانات پر بااثر افراد کا قبضہ ہے

مزید :

کوئٹہ -