بینکنگ کورٹ : سکیورٹی کیلئے مزید نفری ‘ واک تھروگیٹس کا مطالبہ

بینکنگ کورٹ : سکیورٹی کیلئے مزید نفری ‘ واک تھروگیٹس کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)تلاشی کے دوران میٹل ڈیٹکٹراور نہ ہی واک تھرو گیٹس میسر ،بینکنگ عدالت کے سیکیورٹی انتظامات کے لئے کئے گئے اچانک دورہ نے ناقص سیکیورٹی اور ناکافی انتظامات کا پول کھول دیا ،بینکنگ عدالت نے دہشت گردی کے خطرہ کے پیش نظرپولیس کی مزیدنفری اور واک تھرو گیٹس کا مطالبہ کردیا، اس ضمن میں بینکنگ عدالت کے انتظامی جج قمراعجاز نے عدالت عالیہ اور ایس ایس پی سیون بٹالین گارڈ کو بھی مراسلہ بھجوایادیاہے۔

مزید :

صفحہ آخر -