حکومت میرٹ پر فیصلے نہیں کر پارہی :مائزہ حمید

حکومت میرٹ پر فیصلے نہیں کر پارہی :مائزہ حمید
حکومت میرٹ پر فیصلے نہیں کر پارہی :مائزہ حمید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید نے کہا ہے کہ حکومت میرٹ پر فیصلے نہیں کر پارہی ، حکومت کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہئے ۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ “ میں گفتگو کرتے ہوئے مائزہ حمید نے کہاہے کہ حکومت کوپہلے اپنا قبلہ درست کرناچاہئے ، حکومت میرٹ پر فیصلے نہیں کرپارہی ، انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی حکومت میںدہشتگردی کے خلاف آپریشن چل رہا تھا اور اس وقت بھی حکومت اورفوج ایک پیچ پر ہی تھے ۔

مزید :

قومی -