باراوروکلاء کو درپیش مسائل کا حل اولین ترجیح،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

باراوروکلاء کو درپیش مسائل کا حل اولین ترجیح،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ڈسٹرکٹ بار سرگودھا، تحصیل بار حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کے وفود نے ملاقات کی۔اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا باراوروکلاء کو درپیش مسائل کا حل لاہور ہائی کورٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔سرگودھا بارکے وفد میں بارکے صدرعنصرعباس بلوچ اورسیکرٹری سعود اللہ وڑائچ ،حافظ آبادکے وفد میں بارکے صدر صفوان بھٹی اورسیکرٹری عمرخضر ہنجرااورپنڈی بھٹیاں بار کے وفد کی قیادت صدرسید ظفرشاہ سمیت دیگر عہدیداران ودیگروکلاء بھی شامل تھے۔وکلاء وفود نے چیف جسٹس کوعہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اورجلد ومعیاری انصاف کی فراہمی میں بارکے بھرپورکردار کی یقین دہانی کروائی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -