قومی مفاد کے معاملے پر اپوزیشن کا مثبت کردار ادا کرنا قابل تحسین ہے،صفدر بٹ

  قومی مفاد کے معاملے پر اپوزیشن کا مثبت کردار ادا کرنا قابل تحسین ہے،صفدر بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر صفدر علی بٹ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی حمایت کرنے پر اپوزیشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے قومی مفاد کے معاملے پر اپوزیشن کا مثبت کردار ادا کرنا قابل تحسین ہے،اپوزیشن جماعتوں نے قومی مفاد اور عوامی مفاد کو آگے رکھا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ قومی مفاد کا مسئلہ ہے۔

اور اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، جمہو ریت یہی ہے آئین و قانون پر عملدرآمد ہواور اسی کو فالو کیا جا رہا ہے۔