گورنر پنجاب غیر ملکی دورے پر روانہ

گورنر پنجاب غیر ملکی دورے پر روانہ
گورنر پنجاب غیر ملکی دورے پر روانہ
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمایندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان غیر ملکی دورے پر روانہ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب  غیر ملکی دورے پر روان ہو گئے جس کے بعد سپیکر ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کا چارج سنبھال لیا,اس دوران ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی ہوں گے۔اس سلسلے میں اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے۔