ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل  پبلک ہیلتھ ڈاکٹر اکرام اللہ  خان کا قاضی میڈیکل سنٹر کا معدہ 

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل  پبلک ہیلتھ ڈاکٹر اکرام اللہ  خان کا قاضی میڈیکل سنٹر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ(بیورورپورٹ)ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پبلک ہیلتھ ڈاکٹر اکرام اللہ خان نے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ کا دورہ کیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پبلک ہیلتھ نے ہسپتال میں قائم کورونا وائرس سے بچا کی ویکسینیشن سینٹر کا جائزہ لیا۔قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی میں کورونا وائرس سے بچا کی ویکسینیشن کا عمل صوبائی حکومت کے احکامات کی مطابق جاری ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پبلک ہیلتھ ڈاکٹر اکرام اللہ خان نے ہسپتال میں قائم کورونا ویکسینیشن سینٹر کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کو سراہا۔