سٹینڈرڈ چارٹرڈ اور انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل کے درمیان معاہدہ

سٹینڈرڈ چارٹرڈ اور انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل کے درمیان معاہدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(پ ر) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کو پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل (پی آئی سی ٹی) کو بہترین کارکردگی رکھنے والے ورچوئل اکاونٹس کا حل پیش کرنے پر خوشی ہے جو پی آئی سی ٹی کو سماجی فاصلے اور تالا بندی کے عرصے میں کلیکشن سروسز جاری رکھنے میں مدد فراہم کریں گے۔ اس حل سے پی آئی سی ٹی کو ایک ماہرانہ اور قابل اعتماد میکانزم دستیاب ہوگا جو اِسے، پور ے ملک میں پھیلے ہوئے، کسٹمرز کی بڑی تعداد تک پہنچنے میں مدددے گا۔COVID-19کی وجہ سے موجودہ حالات میں ہمارے کلائنٹس کے لیے ڈیجیٹل سولوشنز ہی ایسا راستہ ہیں جو اْنہیں، کم سے کم انسانی رابطے کے باوجود اور کسی رکاوٹ کے بغیر، اُن کے کسٹمرز تک رسائی فراہم کرتے ہیں۔اس حل کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، شہزاد دادا نے کہا:”ہم پی آئی سی ٹی کو، اْس کے کلائنٹس کی مشکلا ت کے پیش نظر،ایک مشترکہ ڈیجیٹل سولوشن پیش کرنے اور اِس طرح انڈسٹری میں پہلے ادارے کا درجہ حاصل کرنے پر بہت پرجوش ہیں۔ ا
سٹینڈرڈ چارٹرڈ کی ڈیجیٹل اسٹریٹیجی میں ٹیکنالوجی کا بنیادی اہمیت حاصل ہے اور ہم، اپنے کلائنٹس کی نت نئی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے، اپنی نوعیت کی بہترین
اور نیکسٹ جنریشن کی پروڈکٹس فراہم کرنے کے لیے انتہائی پرعزم ہیں۔“

پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، خرم عزیز خان نے ورچوئل اکاؤنٹس کا حل پیش کرنے پر اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا،”بحران کے دنوں میں، جب حکومت تالا بندی پر عمل کر رہی ہے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے پر زور دے رہی ہے، پی آئی سی ٹی اور اسٹینڈرڈ چارٹ کے درمیان یہ تعاون ڈیجیٹل حل اختیار کرنے کے لیے ہے۔اسٹینڈرڈ چارٹرڈ نے انتہائی مختصر وقت میں ہمارے کلائنٹس کو سہولت فراہم کی ہے اور انہیں اِس قابل بنایا ہے کہ وہ محفوظ اور پراعتمادطریقے سے آن لائن ادائیگیاں کرسکیں۔ چنانچہ یہ ’ایز آف ڈوئنگ بزنس‘ کی جانب ایک بڑا قدم ہے جس
سے، نہ صرف بحران کے دنوں میں، تمام فریقین کو فائدہ پہنچے گا بلکہ یہ آگے چل کر بھی کارآمد ثابت ہو گا۔“

ورچوئل اکاؤنٹس، جیسا کہ نام سے ظاہرہے، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی کتابوں میں کھولے گئے حقیقی اکاؤنٹس نہیں ہیں بلکہ یہ ایک نظام ہے جس میں کلائنٹ کے کسٹمرز کوایک منفرد حوالہ نمبر کے ذریعے شناخت کیا جاتا ہے۔
کلائنٹ کے ہر کسٹمر کو، جو ادائیگی کر رہا ہو، ایک ورچوئل اکاونٹ نمبر فراہم کیا گیا ہے اور اُنہیں حساب کے تصفیے (reconciliation) کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کا ورچوئل اکاؤنٹ ایک ایسی اکاؤنٹ ہے جو کارپوریٹ کلائنٹس کو1-Link کے رکن بینکوں کے آلٹرنیٹ ڈسٹری بیوشن چینلز (آن لائن بینکاری، اے ٹی ایم اور موبائل ایپلیکیشنز) کے ذریعے کلیکشن کے علاوہ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ اور پارٹنر بینک کے کاؤنٹر زپر ٹرانزیکشنز کی سہولت مہیا
کرتا ہے۔

٭٭٭

For more information or interview opportunities, please contact:

Farhan Ahmed
Head External Communications
Standard Chartered Bank
0302-8600621
Farhan.Ahmed@sc.com

Tasneem Mirza
Associate Director, External Communications
Standard Chartered Bank
0302-8204852
Tasneem,Mirza@sc.com


Standard Chartered
We are a leading international banking group, with more than 80,000 employees and a 150-year history in some of the world's most dynamic markets. We bank the people and companies driving investment, trade and the creation of wealth across Asia, Africa and the Middle East. Our heritage and values are expressed in our brand promise, Here for good.

Standard Chartered PLC is listed on the London and Hong Kong Stock Exchanges as well as the Bombay and National Stock Exchanges in India.

For more information please visit www.sc.com. Explore our insights and comment on our blog, BeyondBorders. Follow Standard Chartered on Twitter, LinkedIn and Facebook

Standard Chartered Pakistan
Standard Chartered Bank (Pakistan) Ltd. is the oldest and largest international bank in Pakistan since 1863. It is also the first international bank to be awarded Islamic banking licence and the first to open an Islamic banking branch.

The Bank serves Corporate & Institutional, Commercial and Retail Clients through a comprehensive suite of products and services. Corporate & Institutional Banking comprises global subsidiaries, international corporates, financial institutions and sovereign clients. Commercial Banking serves local corporates and small & medium sized clients. Retail Banking serves priority, premium, personal and business banking clients. All segments offer a complete suite of Islamic banking products and services under Standard Chartered Saadiq brand and state of the art digital banking solutions.

Standard Chartered Bank (Pakistan) Limited is listed on the Pakistan Stock Exchange (PSX) and was assigned a rating of AAA / A1+ by PACRA.

The Bank employs more than 2,800 people in Pakistan and has a network of 278 touch points (61 branches, 168 ATMs, 29 CDMs and 20 CDKs) across 11 cities.

For more information please visit www.sc.com/pk or follow Standard Chartered Pakistan on Facebook.

مزید :

کامرس -