ن لیگ کی حرکتیں ہی اسے لے ڈوبیں گی: جاوید ہاشمی

ن لیگ کی حرکتیں ہی اسے لے ڈوبیں گی: جاوید ہاشمی
ن لیگ کی حرکتیں ہی اسے لے ڈوبیں گی: جاوید ہاشمی
کیپشن: Javed Hashmi

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے اپنے طیارے کا رخ موڑے جانے پر کہا کہ حکمرانوں کو ایسے اقدامات پر شرم آنی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ن لیگ کی حرکتیں ہی اسے لے ڈوبیں گی، ہر وہ شخص میرا لیڈر ہے جو آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کرتا ہے، عمران خان میرا لیڈر ہے، میں خورشید شاہ اور نواز شریف کو بھی لیڈر مانتا ہوں، اپنے سابق دوستوں کی تنقید کا جواب اپنی کتاب میں دوں گا۔

مزید :

اسلام آباد -