مسلسل محنت اور لگن سے کام کررہی ہوں، اداکارہ سماء راج

مسلسل محنت اور لگن سے کام کررہی ہوں، اداکارہ سماء راج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل سما راج نے کہا ہے کہ میں مسلسل محنت اور لگن سے کام کررہی ہوں مجھے ہر حال میں اپنی منزل کوپانا ہے۔سما راج کا کہنا ہے کہ ہمیں خو شی کا انتظار کرنے کی بجائے مشکل وقت میں بھی مسکرانے کا ہنر سیکھنا چاہیے۔ فلم میں بابر علی جیسے سینئر اور منجھے ہوئے فنکار کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھنے کو ملا انہوں نے قدم قدم پر میری رہنمائی کی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں مداحوں سے سوال کیا کہ کیا آپ بیٹھے خوشی کا انتظار کریں گے یا اپنے غموں میں بھی خوشی کا لمحہ تلاش کر کے مسکرائیں گے۔ سما راج نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم مشکل وقت میں بھی مسکرانے کا ہنر سیکھیں۔

مزید :

کلچر -