بہاولپور چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت ہو گئی

بہاولپور چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت ہو ...
بہاولپور چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہاولپور چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے میں جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت ہو گئی۔

نجی ٹی ی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جاں بحق شہری گرین ٹاؤن لاہور کا رہائشی اور پولیس کا ریکارڈ یافتہ نکلا،جاں بحق شہری کی شناخت محمد بلاول ولد محمد جاوید کے نام سے ہوئی ،شیر کے حملے میں جاں بحق ہونےوالے شہری کی شناخت فنگر پرنٹس سے کی گئی ۔