بلدیہ فیکٹری میں آگ شیریں مزاریں نے لگوائی:ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا انکشاف

بلدیہ فیکٹری میں آگ شیریں مزاریں نے لگوائی:ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا انکشاف
بلدیہ فیکٹری میں آگ شیریں مزاریں نے لگوائی:ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کاکہنا ہے کہ بلدیہ ٹاون میں آگ شیریں مزاری نے لگوائی تھی۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا تھاکہ آگ لگانے والے سفاک شخص کا تعلق شیریں مزاری سے رہاہے،سیتاوائٹ اور عمران کے تعلق کی تحقیقات خفیہ اداروں سے کروانی چاہیے۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن محمد انور کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی پر پابندی لگائی جائے ،جماعت اسلامی کا طالبان ،القائدہ اور داعش سے تعلق ہے۔

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگانے والے ’رضوان قریشی‘ کا ایم کیو ایم سے تعلق نہیں: رابطہ کمیٹی

مزید :

قومی -اہم خبریں -