دسمبر2017 کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں8.47فیصد کا اضافہ

دسمبر2017 کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں8.47فیصد کا اضافہ
دسمبر2017 کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں8.47فیصد کا اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(صباح نیوز)دسمبر2017 کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں8.47فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر2017 کے دوران چائے کی ملکی درآمدات53 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گذشتہ مالی سال دسمبر2016 کے دوران 49 ملین ڈالر کی چائے درآمد کی گئی تھی۔ اس طرح دسمبر2016 کے مقابلہ میں دسمبر2017 کے دوران چائے کی درآمدات میں4 ملین ڈالر یعنی8.47 فیصد کا اضافہ ہوا ہے

مزید :

بزنس -