حافظ فرحت عباس کی اینٹی کرپشن مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست دائر 

حافظ فرحت عباس کی اینٹی کرپشن مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست دائر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس نے اپنے خلاف اینٹی کرپشن کے مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست دائر کردی،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ اینٹی کرپشن نے فرحت عباس کیخلاف انکوائریاں شروع کیں،انکوائریوں اور مقدمات کی تفصیلات کے بارے میں کوئی معلومات نہیں، اینٹی کرپشن کو مقدمات اور انکوائریوں کی مکمل رپورٹ فراہم کرنے کا حکم دیا جائے، حافظ فرحت عباس کو  ظاہر اور غیر ظاہر مقدمات میں گرفتاری سے روکا جائے۔

حافظ فرحت

مزید :

صفحہ آخر -