بلدیاتی اداروں کی سرکاری پراپرٹی کی تفصیل طلب
خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے بلدیاتی ادارو ں کی سرکار ی پراپرٹی کی تفصیلات طلب کرلیں تفصیل کیمطابق حکومت پنجاب نے نئے بلدیاتی نظام کو سامنے رکھتے ہوئے ضلع(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)
کونسل،میونسپل کارپوریشن سمیت متعلقہ بلدیاتی اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے اپنے سرکل میں محکموں کی ملکیتی اربوں روپے مالیتی سرکاری پراپرٹی کی تفصیلات فی الفور ارسال کریں بلدیاتی اداروں سے قبضہ مافیا سے واگزار نہ کروائے جانے والے رقبوں کی تفصیلات بھی فراہم کرنے کا کہا ہے۔
طلب