حکومت پنجاب کو صحت مند صوبہ بنائے گی، طاہر خلیل سندھو

حکومت پنجاب کو صحت مند صوبہ بنائے گی، طاہر خلیل سندھو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر) صوبائی وزےر صحت طاہر خلےل سندھو نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب لوگوں کو صحت کی سہولےات کی فراہمی اورآگاہی کےلئے صوبہ پنجاب کو صحت مند صوبہ بنائے گی لاہور کے جناح ہسپتال مےں برن ےونٹ کی تعمےر مےں جو تاخےرہو ئی ہے اس کو جلد دور کر دےا جائے گا وہ لاہور اےکسپو سنٹر مےں دو روزہ ہےلتھ کےئر اےکسپو 2013 کی اختتامی تقرےب سے خطاب کر رہے تھے اس مو قع پرچےئر مےں اےکسپو ڈاکٹر ہارون لطےف سی ای او ڈاکٹر کرنل وجاہت بخاری کواڈےنےٹر اےکسپو علی شاہ اور مےڈےا کواڈےنےٹر سےد ذوالفقارحسےن بھی موجود تھے۔اےکسپو کا اہتمام چےری آرگنائزےشن نے کےا تھا۔طاہر خلےل سندھو نے کہا کہ ہےلتھ سےکٹر مےں حکومت جدےد تقاضوںکے مطابق سہولےات بہم پہنچا رہی ہے تا کہ لوگوں کو صحت مند شہری بناےا جا سکے انہوں نے مزےد کہا کہ حکومت اور پرائےوےٹ سےکٹرکے درمےان تعلقات کو ہےلتھ کے شعبہ مےںبڑھانا ہے تا کہ علاج عام آدمی کی پہنچ تک ہو۔ چےئر مےں اےکسپو ڈاکٹر ہارون لطےف نے کہا کہ سرجری اور ہےلتھ کے شعبہ سے وابستہ جدےد آلات کومتعارف کروانا اور علاج کے شعبہ مےں اب تک ہونے والی تحقےق پر معلومات فراہم کرنا شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مےں صحت کے شعبہ سے وابستہ کاروبار اےک بڑی انڈسٹری کی شکل اختےار کر چکا ہے اور لاکھوں لوگوں کا روزگار صحت کے شعبہ سے وابستہ ہے۔اےکسپو کا مقصد تمام ہےلتھ کے شعبوںسے وابستہ افراد کو اےک پلےٹ فارم پر لانا ہے۔