مسلم لیگ ن اور عمران خان دونوں اپ سیٹ ہیں،بلاول بھٹو زرداری

مسلم لیگ ن اور عمران خان دونوں اپ سیٹ ہیں،بلاول بھٹو زرداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ اور عمران خان دونوں اپ سیٹ ہیں۔دنیا نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ن لیگ اور عمران خان دونوں اپ سیٹ ہیں،وزرا ء حکومت چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے ہیں،سابق وزیر مملکت عبدالحکیم بلوچ کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہتا ہوں

مزید :

صفحہ اول -