حکومت خیبر پختونخوا کاعاشورۂ محرم کے موقع پر 11اور12اکتوبر سرکاری تعطیلات کا اعلان

حکومت خیبر پختونخوا کاعاشورۂ محرم کے موقع پر 11اور12اکتوبر سرکاری تعطیلات کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( پاکستان نیوز)حکومت خیبر پختونخوا نے عاشورۂ محرم کے موقع پر 11اور12اکتوبر2016(بروز منگل اور بدھ) کو سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ خیبر پختونخواکے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔