شادی ایکٹ کی خلافورزی پر کارروائی ہو گی،امین اکبر چوپڑا

شادی ایکٹ کی خلافورزی پر کارروائی ہو گی،امین اکبر چوپڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( جنرل رپورٹر)امین اکبر چوپڑا ڈسٹرکٹ آفیسر مانیٹرنگ اینڈ انکوائری کی زیر صدارت شادی ہال ایسوسی ایشنز کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ڈی سی او لاہور کی طرف سے شادی ہال ایسوسی ایشنز کو ون ڈش اور اور وقت کی پابندی پر سختی سے عملدر آمد کرنے کا کہا گیااگر کوئی خلاف ورزی کرتے پایا گیا تو اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور اس ضمن میں کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے گی۔