یونیک گروپ آفانسٹی ٹیوشنز میں کیریئر کونسلنگ سیمینار

یونیک گروپ آفانسٹی ٹیوشنز میں کیریئر کونسلنگ سیمینار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر)یونیک گروپ آف انسٹی ٹیویشنز میں انٹر کے امتحانات پاس کرنے والے طلباؤ طالبات کیلئے کیریئر کونسلنگ سیمینارکا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد طلبا ؤ طالبات کو مستقبل میں صحیح طرز زندگی کے انتخاب کیلئے رہنمائی فراہم کرنا تھا۔سیمینار میں طلباؤ طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔چیئر مین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیویشنز پروفیسرعبدالمنان خرم کا کہنا تھا کہ یونیک نے ہمیشہ طلباء طالبات کی رہنمائی میں اہم کر دار ادا کیا ہے۔زندگی میں صحیح کئیریر کا انتخاب طلبہ کے مستقبل کیلئے ایک اہم فیصلہ ہوتا ہے اور اس موقع پر یونیک طلباؤ طالبات کو تنہا نہیں چھوڑتا۔