جھنگ میں ٹریفک حادثہ: 2 طلباء جاں بحق، 15 زخمی

جھنگ میں ٹریفک حادثہ: 2 طلباء جاں بحق، 15 زخمی
 جھنگ میں ٹریفک حادثہ: 2 طلباء جاں بحق، 15 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا ( ڈیلی پاکستان آن  لائن ) جھنگ میں  ٹریفک حادثہ کے دوران 2 طلباء زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ  15 زخمی ہیں۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ریسکیو ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ  ضلع جھنگ میں سرگودھا روڈ واہگہ کلیہ کے قریب مسافر بس الٹ گئی، بس الٹنے کے باعث دو طالب علم جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے، بس سرگودھا سے جھنگ آ رہی تھی، زخمیوں اور نعشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔