ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی سے 2 بچوں کے جاں بحق ہونےکا نوٹس , کمشنر سے رپورٹ طلب

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی سے 2 بچوں کے جاں بحق ہونےکا نوٹس , کمشنر سے ...
 ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی سے 2 بچوں کے جاں بحق ہونےکا نوٹس , کمشنر سے رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی سے 2 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر ساہیوال سے رپورٹ طلب کر لی ہے-وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے- وزیراعلی مریم نواز نے کہاکہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں اورذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کی جائے- دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں -