سروسز ہسپتال کے مزید4ملازمین میں مستقلی کے لیٹر تقسیم

سروسز ہسپتال کے مزید4ملازمین میں مستقلی کے لیٹر تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

 
لاہور(جنرل رپورٹر) سروسز ہسپتال میں مختلف شعبہ جات میں سالہا سال سے ورک چارج بنیادوں پر کام کرنے والے مزید4 ملازمین میں ریگولرلیٹر تقسیم کر دئیے گئے جس ضمن میں گزشتہ روز میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سلیم شہزاد نے پکے کئے گئے ملازمین کو ریگولر تقرر نامے تقسیم کیے۔ اس سلسلے میں مختصر تقریب ایم ایس کی قیادت میں کمیٹی روم میں منعقد ہوئی جس میں پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن لاہور کے صدر محمد ارشد بٹ، منیر عمر، لیاقت مسیح، اشرف مسیح، رفیق، راشد محمود اوردیگر رہنما بھی موجود تھے۔