سوئمنگ پول سے ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ہمراہ نئی تصاویر وائرل ہوگئیں

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے نامور آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ اوربھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزااپنے بیٹے کے ساتھ سوئمنگ پول پہنچیں تو ننھے اذہان کی خوشی دیدنی تھی۔
تصاویر میں سٹائلش سیاہ سوئمنگ سوٹ میں ملبوس ثانیہ اور سرخ لباس پہنے اذہان کے چہروں پر خوشی محسوس کی جاسکتی ہے۔
اذہان اپنی ماما کے ساتھ کھیل کے میدان میں بھی اکثرساتھ ہوتے ہیں۔
یہاں ثانیہ اور اذہان کی ایک اور دلکش تصویر دیکھی جاسکتی ہے
ثانیہ اور اذہان بھارتی کورفیو گرافر فرح خان کو سالگرہ کی مبارک دیتے ہوئے
ماں کے کندھے سے بڑھ کر پرسکون جگہ کوئی ہو ہی نہیں سکتی۔
View this post on InstagramNew year with my number 1 ???? #Mainman @izhaan.mirzamalik Happy New Year everyone ...
اذہان اور ثانیہ کا ایک اور خوبصورت انداز جسے ان کے مداحوں نے بہت پسند کیا۔
View this post on InstagramWhen amma is trying to do OOTD pictures ????????????????♀️ @izhaan.mirzamalik
کیوں نہ دونوں کی ایک سیلفی ہوجائے۔
شادی بیاہ اور دیگر تقریبات پر بھی ماں بیٹے کی خوبصورتی سب کی توجہ حاصل کرتی ہے۔