پی ڈی ایم کا امیدوارچیئرمین سینیٹ بنے گا، ناصر شاہ

پی ڈی ایم کا امیدوارچیئرمین سینیٹ بنے گا، ناصر شاہ

  

کراچی(آئی این پی) وزیراطلاعات سندھ ناصرشاہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا امیدوار چیئرمین سینیٹ بنے گا۔اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ  نے کہا کہ سینیٹ میں پی ڈی ایم کوعددی اکثریت حاصل ہے،پی ڈی ایم کا امیدوارچیئرمین سینیٹ بنے گا،اپنے امیدوارکے لئے جی ڈی اے،ایم کیوایم،جماعت اسلامی کے پاس جائیں گے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لے کراپنا پاورشوکرنے کی کوشش کی،جن لوگوں نے پی ٹی آئی کوسینیٹ میں ووٹ نہیں دیا،وزیراعظم نے ان کواین آر او دے دیا۔

ناصر شاہ

مزید :

عالمی منظر -