تاجر معیشت کی اہم ترین بنیادی اکائی ہیں،ملک عثمان

تاجر معیشت کی اہم ترین بنیادی اکائی ہیں،ملک عثمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) ای سی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس، آرگنائزر انجمن تاجران قائد اعظم گروپ محمد عثمان ملک نے کہا ہے کہ  تاجر برادری ملکی معیشت کی اہم ترین بنیادی اکائی ہیں۔ ملک کی بیشتر آبادی کا براہ راست ذریعہ روزگار تجارت اور تجارتی حلقوں سے جڑا ہوا ہے۔  کاروبار زندگی کے مراکز لاکھوں انسانوں کیلئے روزگار مہیا کر رہے ہیں۔ہماری اعلیٰ حکام سے اپیل ہے بازاروں مارکیٹوں اور لاہور کے اہم ترین تجارتی مراکز کے مسائل حل کئے جائیں۔ بجلی سیوریج واٹر فلٹریشن، لائٹس اور پارکنگ پلازے مہیا کئے جائیں۔