وزیراعلیٰ پنجاب کی چیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل اعوان کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز چیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل اعوان کی رہائش گاہ گئیں اور چیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل اعوان اور اہل خانہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور بلند درجات کی دعا کی۔