سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا اعتزاز احسن کو فون،ٹی اوآرکمیٹی کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا اعتزاز احسن کو فون،ٹی اوآرکمیٹی کا آج ...
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا اعتزاز احسن کو فون،ٹی اوآرکمیٹی کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے اعتزاز احسن کو فون کرکے سانحہ کوئٹہ میں ہونیوالی شہادتوں پر تعزیت کی ہے۔
جیو نیوز کیمطابق دونوں رہنماﺅں نے مشاورت سے ٹی اوآرکمیٹی کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیا ،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سے مشاورت کے بعد آیندہ اجلاس کی تاریخ کا فیصلہ کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -