اداکارہ صوبیہ خان نے نکاح کے بعدنام صوبیہ عثمان رکھ لیا

اداکارہ صوبیہ خان نے نکاح کے بعدنام صوبیہ عثمان رکھ لیا
اداکارہ صوبیہ خان نے نکاح کے بعدنام صوبیہ عثمان رکھ لیا

  

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ صوبیہ خان نے کرکٹر عثمان قادر کے ساتھ نکاح کے بعد اپنا نام تبدیل کرکے صوبیہ عثمان رکھ لیا۔

اداکارہ کاکہناتھاکہ نام تبدیل کرنے کا فیصلہ ہمارا دونوں کا مشترکہ ہے۔اس نام سے میری فیملی کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہے لہذٰا جو لوگ صرف تنقید اور حسد کی آگ میںجلنے کی کوشش کرتے ہیں ،میرا ان کو یہی مشورہ ہے کہ وہ اپنے کام میں بہتری لائیں دو سروں میں کیڑے نکلاے کی بجائے خود کو ایسا کام کریں کہ لوگ آپ کے کام کی تعریف کریں۔

مزید :

تفریح -علاقائی -پنجاب -