لودھراں میں نوجوان لڑکی سے مبینہ زیادتی کا انتہائی افسوسناک واقعہ 

لودھراں میں نوجوان لڑکی سے مبینہ زیادتی کا انتہائی افسوسناک واقعہ 
لودھراں میں نوجوان لڑکی سے مبینہ زیادتی کا انتہائی افسوسناک واقعہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لودھراں (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لودھراں میں نوجوان لڑکی سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ اڈہ پرمٹ کے قریب ایک شخص کی جانب سے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کا معاملہ رپورٹ ہواہے ، ابتدائی رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے جس کے بعد مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔ ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کیلئے ملزم کو لاہور روانہ کر دیا گیاہے ۔