ایف سی کی ژوب میں کاروائی ،4 ملزمان گرفتار

ایف سی کی ژوب میں کاروائی ،4 ملزمان گرفتار
ایف سی کی ژوب میں کاروائی ،4 ملزمان گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف سی نے ژوب میں کاروائی کرکے 4 ملزمان کوگرفتار کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز پہلے دہشتگردوں کی طرف سے پی ٹی سی ایل کے 6ملازمین کو اغواءکیا گیا تھا جس کیلئے آج ایف سی نے ژوب میں کاروائی کی جس کے نتیجے میں 4 ملزمان گرفتار ہوئے مگر پی ٹی سی ایل کے ملازمین کو بازیاب نہیں کروایا جا سکا ۔ایف سی ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد ہوا ہے اور ان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔

ایم کیو ایم نے دھرنے کے لیے تحریک انصاف کی گارنٹی دی تھی : طلال چوہدری

مزید : ژوب