ماتحت عدلیہ سے زیر التواء سول اپیلوں کی تفصیلات طلب

  ماتحت عدلیہ سے زیر التواء سول اپیلوں کی تفصیلات طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) چیف جسٹس لاہور کورٹ کے احکامات پر خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی ماتحت (بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

عدلیہ سے زیر التواء سول اپیلوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں اس سلسلہ میں ضلع وائز مراسلے بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔