ڈگری کالج فار گرلز‘ ونڈالہ دیال شاہ‘ کا نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا مطالعاتی دورہ

ڈگری کالج فار گرلز‘ ونڈالہ دیال شاہ‘ کا نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا مطالعاتی دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)گورنمنٹ ڈگری کالج فار گرلز‘ ونڈالہ دیال شاہ‘ شیخوپورہ کی طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہوراور گورنمنٹ کالج فار ویمن‘ کاہنہ نو‘فیروزپور روڈ‘لاہورکی طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ،جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ لوہاری گیٹ‘گورنمنٹ سینٹ فرانسس ہائی سکول‘ نیوانارکلی‘گورنمنٹ شمیم الاسلام گرلز ہائی سکول ودیگر سکولوں کا وزٹ کیا۔


‘ بستی سیدن شاہ‘ اپر مال‘لاہور‘گورنمنٹ بوائز مڈل سکول‘ واہلگرے‘ فیروزوالہ‘نیوانگلش پبلک سکول‘ واہلگرے‘ فیروزوالہ کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان ‘ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد662تھی ۔