عدلیہ مخالف بیان بازی،مشرف کیخلاف کاروائی کیلئے درخواست کی سماعت سے متعلق فیصلہ محفوظ

عدلیہ مخالف بیان بازی،مشرف کیخلاف کاروائی کیلئے درخواست کی سماعت سے متعلق ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہورہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف بیان بازی پر سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کاروائی کے لئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار ندیم بٹ ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ جنرل مشرف نے عدلیہ مخالف بیانات دئیے ہیں۔
فیصلہ محفوظ

مزید :

علاقائی -