وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے ملزم عامر بٹ کی ضمانت منظور

وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے ملزم عامر بٹ کی ضمانت منظور
وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے ملزم عامر بٹ کی ضمانت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ہیرو وسیم اکرم کی گاڑی پر ٹریفک حادثے کے بعد فائرنگ کرنے والے ملزم میجر (ر)عامر بٹ کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی گئی ۔ملزم عامر بٹ ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ ندیم احمد کی عدالت میں پیش ہو اجہاں اس نے قبل از گرفتاری ضمانت کیلئے درخواست دی عدالت نے 30ہزار روپے کے عوض ملزم کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت منظور کرلی۔ملزم عامر بٹ کیخلاف 5اگست کو تھانہ بہار آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔