سابق القاعدہ کمانڈر قاری سیف اللہ اختر مارا گیا : افغان میڈیا

سابق القاعدہ کمانڈر قاری سیف اللہ اختر مارا گیا : افغان میڈیا
سابق القاعدہ کمانڈر قاری سیف اللہ اختر مارا گیا : افغان میڈیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق القاعدہ کمانڈر قاری سیف اللہ اختر مارا گیا ۔

افغان میڈیا کے مطابق سابق القاعدہ کمانڈر قاری سیف اللہ اختر صوبہ پکتیا میں فورسز سے جھڑپ کے دوران رات گئے مارا گیا ۔
قاری سیف اللہ پاکستان اور افغانستان میں پرتشدد کاررائیوں میں ملوث تھا ۔