ضرورت سب ایڈیٹرز

ضرورت سب ایڈیٹرز
ضرورت سب ایڈیٹرز

  


روزنامہ پاکستان کو اپنی اس ویب سائٹ پرلاہور میں کام کرنے کیلئے سب ایڈیٹرز درکار ہیں۔ سپورٹس میں دلچسپی لینے ، انگریزی خبروں کا اردو میں ترجمہ کرنے کی مہارت رکھنے اور تیز ٹائپنگ سپیڈ والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ خواہشمند حضرات رابطہ کریں.

واٹس ایپ نمبر: 03009194327

ای میل: dailypak1k@gmail.com

مزید : Jobs /علاقائی /پنجاب /لاہور /قومی


loading...