غیرت کے نام پر ایک قبیلے کے دوگرپوں میں تصادم،5جانیں ضائع

غیرت کے نام پر ایک قبیلے کے دوگرپوں میں تصادم،5جانیں ضائع
غیرت کے نام پر ایک قبیلے کے دوگرپوں میں تصادم،5جانیں ضائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)غیرت کے نام پر فائرنگ سے پانچ افراد کو قتل کردیا گیا، ملزمان کچے کی طرف فرار ہو گئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق کوش قبیلے کے ایگ گروپ نے خواتین کیساتھ تعلقات کے الزام میں ماچھکہ میں دوسرے گروپ پر فائرنگ کر دی،فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس حدود کے تنازع پر موقع پر دیر سے پہنچی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے۔