نشتر ہسپتال،ہاؤس جاب ڈاکٹرز کے انٹرویوز کی تاریخ تبدیل

نشتر ہسپتال،ہاؤس جاب ڈاکٹرز کے انٹرویوز کی تاریخ تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں ہاؤس جاب ڈاکٹرز کی تعیناتی کیلئے انٹرویوز کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔پہلے (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
یہ انٹرویوز20اپریل2017ء کو ہونے تھے۔نئی تاریخ کے مطابق26اپریل2017ء کو حیاب ظفر آڈیٹوریم میں صبح ساڑھے10بجے شروع ہونگے۔امیدواروں سے باری باری اٹرویوز لئے جائیں گے جبکہ کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔واضع رہے انٹرویوز لینے والی کمیٹی کے ممبران کو انٹرویوز کی نئی تاریخ کا باضابطہ اطلاع دی جاچکی ہے۔
تاریخ تبدیل