میرپورخاص میں لیڈی پولیس اہلکار کی پھندا لگی لاش برآمد  

میرپورخاص میں لیڈی پولیس اہلکار کی پھندا لگی لاش برآمد  
میرپورخاص میں لیڈی پولیس اہلکار کی پھندا لگی لاش برآمد  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میرپور خاص(ڈیلی پاکستان آن لائن)میرپور خاص میں لیڈی پولیس اہلکار کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کے بعد ایک لیڈی پولیس اہلکار کوقتل کیاگیا ہے اور جیل اہلکارکو بھی حراست میں لےلیا گیا ہے۔

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگرشواہد حاصل کرلیے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ 2023 میں لیڈی اہلکار نے جیل اہلکار کے خلاف ہراسانی کی تحریری شکایت کی تھی۔