عوامی مسلم لیگ کی 13اگست کو راولپنڈی میں ریلی نکالنے کی درخواست مسترد

عوامی مسلم لیگ کی 13اگست کو راولپنڈی میں ریلی نکالنے کی درخواست مسترد
عوامی مسلم لیگ کی 13اگست کو راولپنڈی میں ریلی نکالنے کی درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کو 13اگست کو راولپنڈی میں ریلی نکالنے کی اجازت نہ مل سکی ۔
دنیا نیوز کیمطابق انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 13اگست کو ریلیاں نکالنے اور اجتماعات پر پابندی ہوگی،عوامی مسلم لیگ کی جانب سے ریلی نکالنے کیلئے اجازت طلب کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی ہے،عوامی مسلم لیگ اب 13اگست کو ریلی نکا ل سکے گی اور نہ ہی جلسہ کرسکے گی۔

مزید :

راولپنڈی -