کینٹ میں واردات کے دوران شہری کا قاتل لاہور سے گرفتار

کینٹ میں واردات کے دوران شہری کا قاتل لاہور سے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) تھانہ کینٹ پولیس نے کینٹ میں واردات کے دوران (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ذرائع کیمطابق ملزم ذیشان واردات کے بعد لاہور میں سکیورٹی گارڈ کی نوکری کر رہا تھا جس کو اس کے ساتھی کی نشاندہی پر پکڑا گیا ہے اور اس سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
قاتل گرفتار