مکی آرتھراوپنر احمد شہزاد کو موقع دینے کے حق میں نہیں تھے

مکی آرتھراوپنر احمد شہزاد کو موقع دینے کے حق میں نہیں تھے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ میں ‘‘سیلفی بوائے’’ کہلانے والے احمد شہزاد کا نام نیوزی لینڈ کیخلاف تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنے والے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ابتداء میں اطلاعات تھیں کہ قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کے بعد مختصر فارمیٹ میں بھی دائیں ہاتھ کے اوپنر احمد شہزاد کو موقع دینے کے حق میں نہیں تھے۔
،البتہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے احمد شہزاد کے حق میں فیصلہ دے دیا۔