اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سید سلیم احمد کا اعزاز

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سید سلیم احمد کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپوٹر) ڈاکٹر سید سلیم احمد اسسٹنٹ پروفیسر کو یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز لاہور نے پی ایچ ڈی کلینکل میڈیسن کے شعبہ میںپاس کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ریسرچ کا موضوع فیلای ڈی فیملی میں ببیسیہ کی بیماری اور اس کی احتیاطی تدابیر ہے۔