اداکارہ شگفتہ اعجاز کے گھر صف ماتم بچھ گئی

اداکارہ شگفتہ اعجاز کے گھر صف ماتم بچھ گئی
اداکارہ شگفتہ اعجاز کے گھر صف ماتم بچھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کی والدہ  انتقال کرگئیں ہیں۔
اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی والدہ کی وفات کی تصدیق کی ہے۔اداکارہ نے اپنی والدہ کی تصویر پوسٹ کی  ہےجس کے کیپشن میں لکھا کہ میری لئے لڑنے والی والدہ کی وفات کے ساتھ ہی میری روح بھی پرواز کرگئی۔شوبز شخصیات،رشتے داروں اور دوست احباب کی جانب سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

تفریح -